THADAL DRINK
In Sindh, during the summer, people love drinking Thadal because it takes away your thirst and it also gives you energy and strength. Homemade Thadal will be cheaper, tastier and cleaner than store-bought.
Ingredients:
Sugar – 1 kg
Water – 1 litre
Almonds – 150 g (peeled and soaked overnight)
Fennel seeds – 1 tbsp
Char maghaz – 1 tbsp
Poppy seeds – 1 tbsp
Green cardamom – 1 tbsp
Cumin seeds – 1 tbsp
Procedure:
In 1 cup of water, mix and soak fennel seeds, char maghaz, poppy seeds, green cardamom andcumin seeds overnight.
Method:
In 1 litre of water, cook sugar and clean it as it cooks. In a blender, add almonds, fennel seeds, char maghaz, poppy seeds, green cardamom and cumin seeds along with some water, and blend well. Now strain the water from this mixture and pour over the sugar syrup. Discard of the seeds, green cardamom, char maghaz and almonds. Now cook the sugar syrup for 5 to 10 minutes, and then take it off the heat. Cool it down and store it in fridge. Enjoy your Ramadan and summer with homemade Thadal.
Thadal Drink Recipe in Urdu
گرمیاں آتے ہی ٹھنڈے مشروبات کا استعمال عام ہوجاتا ہے،گرمی ختم کرنے کیلئے تھادل کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔
تھادل گرمیوں کا مشہور اور دلفریب مشروب ہے جس کے پینے سے نہ صرف ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے بلکہ دن بھر گرمی کا احساس بھی کم ہوتا۔ |
دی نیوز ٹرائب کے مطابق شہر میں رہنے والے لوگ اکثر بازاری تھادل استعمال کرتے ہیں لیکن آپ اسے گھر میں بھی تیار کرسکتے ہیں۔
تھادل بنانے کیلئے ایک کلو چینی، 150 گرام بادام، 1 کھانے کا چمچ چہار مغز، ایک کھانے کا چمچ ثابت سبز الائچی، سونف ایک کھانے کا چمچ، خشخاش ایک کھانے کا چمچ، زیرہ ایک کھانے کا چمچ درکار ہوگا۔ 150 گرام بادام کو رات بھر پانی میں بھگو کر چھلکا اتار دیں اسی طرح سونف، چہار مغز، خشخاش، سبز الائچی اور زیرہ کو ایک کپ پانی میں رات بھر کیلئے بھگو کر رکھیں۔ تھادل بنانے کیلئے سب سے پہلے ایک پین میں ایک لیٹر پانی اور چینی کو پکنے کیلئے چولہے پر رکھ دیں، ساتھ ساتھ اس میں بننے والا جھاگ چھلنی سے اتارتے جائیں ۔اب بادام، چہار مغز، خشخاش، سبز الائچی، سونف اور تھوڑا سا پانی بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں،اس کو کپڑے کی مدد سے چھان کراس کا پانی شیرے میں ڈال دیں۔ مزید 10 منٹ تک شیرے کو پکا کرچولہے سے اتارلیں ، اس کو ٹھنڈا کرکے بوتل میں ڈال لیں ، لیجئے تھادل تیار ہوگیا۔ |
No comments:
Write Comments